khair mubarak meaning urdu
خیر
نیک، خوب، اچھا
غنیمت، کافی
۔(ع۔ بالفتح۔ نیکی۔ بھلائی)۔ مونث۔ ۱۔نیکی۔ بھلائی۔ بہتری۔۔ ۲۔برکت۔ بڑھوتری جیسے حرام مال میں خیر برکت نہیں۔ ۳۔(ایجاب کے واسطے۔ اچھا معلوم ہوا کی جگہ۔ اس جگہ خیر جی اورخیر صاحب بھی کہتے ہیں۔ ۴۔(طنزاً) ٹھیک۔ بجا۔ درست۔ ۵۔سلامتی۔ تندرستی۔ عافیت جیسے اپنی خیر وعافیت سے مطلع کرو۔ کیا مضائقہ ہے۔ ؎ ۷۔ یہ لفظ کبھی دھمکی کے طورپر بھی بولا جاتا ہے جیسے خیر سمجھا جائے گا۔
فعل متعلق، فجائیہ
بس اور کچھ نہیں
اچھا، ٹھیک ہے، بجا درست، یوں ہی سہی، مضائقہ نہیں
نہیں
اسم، مؤنث
نیکی ، بھلائی
اچھائی ، بہتری ، خوبی .
امان ، سلامتی
عافیت ، خیریت .
وہ شے جو فی سبیل اللہ کسی مستحق کو دی جائے ، خیرات
نعمت ، برکت .
مُبارَک
mubaarak•मुबारक
عربی لفظ
صفت، فجائیہ
(الف) صف
سازگار، موافق، مناسب، لائق، جس کے لیے فضا ہموار ہو، نیک، سعید (ساعت وغیرہ)
مژدہ، خوش خبری، تہنیت، بطور فجائیہ بمعنی مبارک ہو
(بفتح چہارم) باعث برکت، برکت دیا گیا خوش قسمت، نیک سعید، موافق۔لائق، جب کسی کے لڑکا پیدا ہوتاہے تو کہتے ہیں مبارک۔کسی اورخوشی کی بات کے واسطے بطی مبارک کہتے ہیں، مژدہ خوش خبری طنزاً، منحوس کی جگہ
(ب) کلمہء دعائیہ خدائے تعالیٰ برکت دے، نیک اور سعید کرے ۔
Post a Comment